عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چار بکروں کا صدقہ بھی دیا تاکہ جلسہ کامیاب ہوسکے

راولپنڈی (سٹی نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا لیاقت باغ کا دورہ، جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا، شیخ رشید کی جانب سے جلسہ سے قبل 4 بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی لیات باغم یں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے سے قبل شیخ رشید نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چار بکروں کا صدقہ بھی دیا تاکہ جلسہ کامیاب ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں