امریکی ڈالر پھر مہنگا، ایک ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟ پاکستانیوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر آ گئی

لاہور ( ویب ڈیسک) امریکی ڈالر نے ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان بھر لی ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 133 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر کاروبار بند ہوا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 32 پیسے اضافے کیساتھ 133 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 33 پیسے اضافے کے بعد 133 روپے 30 پیسے میں فروخت ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں