جعلی عامل نے جن نکالنے کے بہانے خاتون کے ساتھ ایسا شرمناک کام کردیا کہ آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی

صادق آباد (ویب ڈیسک )صادق آباد میں جعلی عامل نے خاتون سے جن نکالنے کے بہانے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔ متاثر ہ خاتون کے اہل خانہ نے بتا یا کہ جعلی عامل نے کہا خاتون میں جن ہیں ،سختی سے نکالنے پڑیں گے اس کے بعد اس نے خاتون پر تشدد کیا ۔انہوں نے کہا کہ جعلی عامل نے تقریباً 20منٹ تک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا یا تاہم جن پکڑ میں نہ آیا ۔اس صورتحال پر گھر والوں کی تشویش میں اضافہ ہو گا جس کے بعد انہوں نے پولیس کو درخواست دے دی لیکن اس کے باوجود پولیس کام نہیں کررہی ۔دوسری جانب جعلی عامل خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں