مودی کا دوبارہ اقتدار کیلئے نیا ڈرامہ، جعلی ابھی نندن کا بھانڈہ پھوٹ گیا

نئی دہلی: مودی سرکار کا دوبارہ اقتدار کے حصول کے لیے نیا ڈرامہ، بی جے پی کی حمایت کرتا جعلی ابھی نندن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ بھارت میں الیکشن کا دور ہے اور جیت کے لیے مودی سرکار مزید پڑھیں

پیرس کے تاریخی کلیسا میں آتشزدگی سے مینار گر گیا، آگ بجھا دی گئی

پیرس: پیرس میں ساڑھے آٹھ سو سال قدیم نوٹرڈیم کیتھڈرل شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا، چھت جل گئی، ایک مینار بھی گر گیا تاہم کلیسا کو مکمل تباہی سے بچا لیا گیا۔ آگ بجھانے میں چار سو فائر فائٹرز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت، سماعت 23 اپریل تک ملتوی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر ان کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 23 اپریل تک ملتوی کر دی۔ بنچ مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر 23 اپریل تک ملتوی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف سماعت کرنے والے فل بنچ کی تبدیلی کی درخواست پر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد مزید پڑھیں

کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات مذاق، بیالوجی کا پرچہ وقت سے پہلے آؤٹ

کراچی: انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل مافیا کا راج برقرار ہے، آج بھی بیالوجی کا پرچہ وقت سے آدھے گھنٹے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ انٹر بورڈ چیئرمین نے سارا ملبہ اساتذہ پر ڈال دیا۔ کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات مذاق مزید پڑھیں

شہباز شریف کا سرکاری اور نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت سے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور افراط زر کے پیش نظر ملازمین کی کم ازکم تنخواہ 18 ہزار روپے کی جائے۔ شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں