وہ خبر آ گئی جس کا ڈر تھا، امریکی فوج کا پاکستان میں حملہ

کرم ایجنسی (ویب ڈیسک) امریکی فوج نے لوئرل کرم بادشاہ کوٹ میں ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
معصوم زینب کو اپنی جانب بلانے والا شخص ڈی پی او کے سامنے پیش ہو گیا، یہ کون ہے اور پولیس کو کیا بتایا؟ تفصیلات نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا
دوسری جانب نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق امریکی ڈرون طیارے سے فائر کیا گیا میزائل گھر کے باہر گرا ہے اور اس حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں