وزارت مذہبی امورکا بنکوں کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کے بغیر درخواستیں نہ لینے کا حکم

لاہورسرکاری حج سکیم کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط سے درخواستیں دینے والوں کو مشکلات کا سامنا،وزارت نے بنکوں کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کے بغیر درخواستیں نہ لینے کا حکم دیا ہے وجہ بتائی گئی ہے کہ گزشتہ سال درخواستوں کے ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ نہ لینے کی وجہ سے حاجیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا بہت سے حاجیوں کو دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرانا پڑتا تھا اور آپریشن بھی ہوئے تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں