پشاور: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان ج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلیٰ محمود خان سے حلف لیا۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ میں وزراء کی شمولیت سے متعلق مشاورت مزید پڑھیں