عابدہ پروین پاکستان کی شان، آواز وطن کی شناخت قرار

لاہور: (سٹی نیوز) اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ عابدہ پروین کی آواز پاکستان کی شناخت ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر عابدہ پروین کیساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کا انہیں سول ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

شان شاہد نے کہا کہ عابدہ پروین پاکستان کی شان ہیں، ان کی آواز پاکستان کی شناخت ہے، پاکستان کی سر زمین پر عابدہ پروین کی آواز صوفیوں کی راہ دکھاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں