عمران خان اور آصف زرداری میں رابطہ کا انکشاف، بلاول کی تنقید سے معاملہ خراب ہوا، خبررساں ایجنسی کا دعویٰ

لاہور تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے درمیان رابطے کا انکشاف ہوا ہے تاہم بلاول بھٹو کی تنقید کی وجہ سے عمران خان ناراض ہوگئے ہیں۔
عمران خان اور آصف زرداری مال روڈ دھرنے میں اکٹھے شرکت کے حوالے سے نرمی اختیار کرنے پر تیار ہوگئے تھے تاہم بلاول بھٹو کی عمران خان پر تنقید کے بعد معاملات خراب ہوگئے۔
:سہاگ رات پر پاکستانی دولہا کی ایسی شرمناک ترین حرکت کے دلہن کی موت ہو گئی، ایسی تفصیلات کے کوئی آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا
عمران خان نے آصف زرداری کیساتھ سٹیج شیئر کرنے سے معذرت کر لی، زرداری اور عمران پارٹی رہنماﺅں کے ذریعے رابطے میں رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں