سیئنر سیاستدان جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی، نواز شریف کو دعوت دی گئی یا نہیں؟ خبرآگئی

ملتانسینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی تقریب 3فروری کو ہوگی، تقریب میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نوازشریف، وزراءاعلی، گورنر پنجاب،گورنر سندھ سمیت اہم سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
سیاسی وسماجی شخصیات کو شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے ارسال کردئیے گئے۔ جویریہ ہاشمی کی شادی مرحوم مختار احمد ہاشمی کے صاحبزادے شاہ زیب قریشی کے ساتھ طے پائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں