کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے بڑی صعنتوں کی پیداوار بری طرح متاثر

اسلام آباد: ( سٹی نیوز) جولائی تا اپریل بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.93 فیصد کی کمی ہوئی۔ گزشتہ سال اپریل کی نسبت رواں سال بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 41.89 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب مزید پڑھیں

صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی

اسلام آباد: ( سٹی نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ملاقات کرکے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کی سالانہ رپورٹ 2019ء صدر مملکت کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے منشور کے منافی ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ( سٹی نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بطور غیر مستقل رکن انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں کیونکہ مقبوضہ کشمیر اور اپنے ملک میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ کی آخری فلم ’’دل بیچارہ‘‘ آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی: (سٹی نیوز) خودکشی کرنے والے 34 سالہ بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ’’دل بیچارہ‘‘ کو آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فلم کی کہانی ہالی وڈ فلم ’’دی مزید پڑھیں

ڈاکٹرکو انفیکشن کا شبہ ،نادیہ جمیل علاج کیلئے دوبارہ ہسپتال داخل

لاہور: (سٹی نیوز) کینسر کے مرض کی شکار اداکارہ نادیہ جمیل اپنے علاج کیلئے ایک بار پھر ہسپتال میں داخل ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا، سونے کا ریٹ ‌ 700 روپے تولہ بڑھ گیا

کراچی: ( سٹی نیوز) ڈالر کی اڑان جاری، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو گیا۔ دوسری جانب سونے کی قیمت میں‌ 700 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں‌ آیا. ڈالر کے ریٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج مزید پڑھیں

نیپالی قومی اسمبلی نے بھارت کے زیر قبضہ علاقے کا نیا نقشہ منظور کر لیا

کھٹمنڈو: (ویب ڈیسک) نیپال کی قومی اسمبلی نے نیا نقشہ منظور کر لیا ہے جس میں بھارت کے زیر قبضہ علاقے کو اپنی حدود کا واضح حصہ دکھایا گیا ہے۔ بھارت نے اپنی مذموم توسیع پسندانہ حکمت عملی پر عمل مزید پڑھیں