واسع چودھری کورونا وائرس کومات دینے میں کامیاب

لاہور: (سٹٰی نیوز) اداکار و میزبان واسع چودھری کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق واسع نے سوشل میڈیا پر مداحوں اور دوستوں کو اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’الحمداللہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے‘‘۔

vasay chaudhry
@vasaych
Alhamdolliah,I have tested Negative for Covid 19.A Big Thank you to everyone for all the messages,prayers & wishes 🙏🙏

11.7K
11:29 AM – Jun 17, 2020
Twitter Ads info and privacy
614 people are talking about this
انہوں نے دعائیہ پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے لکھا کہ ’’ دُعاؤں، پیغامات اور نیک خواہشات کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں