اداکارہ میرا شادی شدہ ہیں یا نہیں، فیصلہ چند روز میں

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا کی تنسیخ نکاح کی درخواست پر سول عدالت آج اداکارہ کا بیان قلمبند کرتے ہوئے مناسب کارروائی کا حکم جاری کرے گی۔ اداکارہ میرا شادی شدہ ہیں یا نہیں فیصلہ سول کورٹ آئندہ چند روز تک کرے گی۔ میرا کی تنسیخ نکاح کی درخواست گزشتہ 8 سال سے زیر سماعت ہے۔ عتیق الرحمن نامی شخص نے میرا کا شوہر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں