ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔اداکارہ شبنم گزشتہ روز ڈھاکہ سے کراچی پہنچیں اور مختصر قیام کے بعد لاہور آگئیں۔ بتایا گیا ہے کہ شبنم لاہور میں قیام کے دوران جہاں اداکارہ زیبا اور دیگر سے ملاقات کرینگی وہیں ایک پروجیکٹ کی شوٹنگ میں بھی ان کی شرکت کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں