لاہور (ویب ڈیسک) ”بھارتی اداکار عمران ہاشمی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور طاہر القادری کے جلسے میں عمران خان کیساتھ وہ بھی شریک ہوئے۔“ یہ سب کچھ اس وقت سننے کو ملا جب طاہر القادری کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کرتے ہوئے تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی۔
Load/Hide Comments