راحیل شریف کی سعودی شاہی خاندان کی شادی میں شرکت، تلوار کیساتھ رقص

ریاض(ویب ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے سعودی دوستوں کے ہمراہ تلوار کے ساتھ رقص بھی کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں