تیسری شادی،عمران خان کابنی گالہ میں ولیمے کے اہتمام کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تیسری شادی کے بعد ولیمے کا اہتمام کا فیصلہ کیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کا کہناہے کہ عمران خان نے سنت نبویﷺکے مطابق ولیمے کے اہتمام کا فیصلہ کیا ہے ،ولیمے کی تقریب چند دن بعدبنی گالہ میں منعقد کی جائے گی ۔
ترجمان کا کہناتھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دعوت ولیمہ کو محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،ترجمان کا کہناتھا کہ عمران خان نکاح کے بعد فوری لندن یاسعودی عرب نہیں جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں