” عمران خان کی تیسری شادی کے بعد ان کے بچے۔۔۔“ عارف نظامی بھی میدان میں آگئے، ایسا انکشاف کردیا کہ عمران خان بھی شدید پریشان ہوجائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپنی پیرنی بشریٰ سے تیسری شادی کی تصدیق ہونے پر سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا کہ حیرانی نہیں ہوئی، دوبارہ وہی ڈرامہ کیا گیا، بچے تیسرے نکاح کو قبول نہیں کر رہے۔

میری سمجھ میں نہیں آتا کہ جب دوسری شادی بھی ان کی ہوئی تھی تو ایک دفعہ شادی پہلے ہوگئی ،پھر دوبارہ اسی گواہان اور یہ مفتی سعید صاحب ہیں ،ان کے ذریعے دوبارہ کی گئی، اب یہ کچھ اسی قسم کا معاملہ ہے اور میرا خیال ہے اس وقت ہوگئی تھی پھر اس کا پارٹی کے اندر بھی منفی اثر پڑا اور باہر بھی ، پھر یہ دوبارہ اسی انداز سے ہوگئی ہے مجھے تو کوئی حیرانگی نہیں ہے اور دوبارہ وہ ڈرامہ ان ایکٹ کیا گیا ۔

بشریٰ مانیکا نے عمران خان سے شادی کے وقت ایسا کام کردیا جو جمائمہ اور ریحام بھی نہ کر پائی تھیں
انہوں نے کہاکہ اسکی ضرورت کیا تھی، پہلے کہا تھا کہ انکی شکل بھی نہیں دیکھی، بشریٰ بی بی پردے میں رہتی ہیں وہ تو شائددرست ہوگی۔عارف نظامی نے کہا کہ اس وقت جو ملکی مسائل ہیں انکی طرف توجہ دیں ،یہ تو پرائیویٹ معاملہ ہے اس وقت الیکشن کی آمد آمد ہے اس شادی کو انکے بچے بھی قبول نہیں کرپارہے تھے اسی لیے تاخیرہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں