حاصل پور: 19 فورڈ واہ نہرمیں سکول کا رکشہ گر گیا

حاصل پور (ملک عبدالرشید سے)تفصیلات کے مطابق حاصل پور 19 فورڈ واہ نہرمیں سکول کا رکشہ گر گیا 8 بچے 3 خواتین زخمی ریسیکو 1122 کی ٹیم اور انچارچ ریسکیو 1122 غلام مرتضی نے واقع کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر فوری زخمیوں کو THQ ہسپتال منتقل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں