گوجرانوالہ تا حافظ آباد روڈ کو ڈبل تعمیر کیا جائے، راؤ محمد خالد

سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کها هے که صدر ,وزیراعظم ,گورنر پنجاب , وزیراعلی پنجاب , اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ارکان پنجاب اسمبلی سے اپیل هے که گوجرانوالہ تا حافظ آباد روڈ کو ڈبل تعمیر کیا جائے،اس خونی روڈ پر ہر روز لوگ اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھوتے ہیں انهوں نے کها که
گوجرانواله عالم چوک تا قلعه دیدار سنگھ روڈ کی حالت بهت خراب هو چکی هے عوامی ضرورت کو مد نظر رکھتے هوئے هنگامئ بنیادوں پر تعمیر کروائی جائے انهوں نے تمام شعبه زندگی کے لوگوں سے اپیل کی که گوجرنواله میں انفرسٹکچر کی خراب حالت پر آواز بلند کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں