لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ خواتین کے حقوق کیلئے کافی سرگرم رہتی ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی فلم ’پیڈ مین‘ سے متعلق گفتگو کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کا دورہ کیا، یہ دنیا کی پہلی فلم ہے جس میں حیض سے متعلق حفظان صحت کا مسئلہ اجاگر کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments