گاڑیوں کی چوری: ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کا ای ٹیگنگ شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) گاڑیوں کی چوری روکنے کیلئے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے جدید اقدام اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی معیار کے مطابق ای ٹیگنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے کار لفٹرز کا راستہ روکنے کی ٹھان لی۔ بین الاقوامی نمبر کی خفیہ پلیٹ گاڑی کے شیشوں میں لگے گی، ای ٹیگنگ کا جدید نظام ریڈیو فریکویسنی کے ذریعے گاڑی کا کھوج لگائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں