بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے مابین میچ بےنتیجہ ختم، مشتعل تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی، جلاو گھیراو

میڈرڈ: (سٹی نیوز) سپینش لیگ میں فٹبال کا تگڑا مقابلہ بے نتجہ ختم، سارا مزہ کرکرا ہو گیا۔ روایتی حریف بارسلونا اور ریال میڈرڈ کے اسٹار کھلاڑی چھائے تو رہے لیکن کوئی گول نہ کر سکے، دونوں ٹیموں کا ایک مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ: طیب اسلم اور سبرینا سوبھی نے ٹائٹل جیت لیے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ پاکستان کے فائنل میں طیب اسلم نے میدان مار لیا جبکہ خواتین میں امریکی خاتون سبرینا سوبھی نے فیصلہ کن میچ میں فتح کو گلے لگایا۔ تفصیلات کے مطابق سرینا ہوٹلز ہواوے پاکستان مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے رضامند، شیڈول کا اعلان جلد متوقع

کراچی: (سٹی نیوز) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے رضامند ہو گئی، شیڈول کا اعلان تحریری پرپوزل کے بعد کیا جائے گا۔ دوسری جانب میلبورن کرکٹ کلب کی ٹیم بھی فروری میں پاکستان آئے گی۔ سی ای او مزید پڑھیں

آلودگی: دنیا میں بھارت سب سے گندا ترین ملک قرار

لندن: (ویب ڈیسک) گلوبل الائنس آن ہیلتھ اینڈ پولیوشن کی رپورٹ کے مطابق آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات بھارت میں ہوتی ہیں، چین دوستے،نائیجریا تیسرے جبکہ پاکستان اس فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔۔ مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مواخذے کی قرارداد منظور

واشنگٹن: (سٹی نیوز) امریکی ایوان نمائندگان میں ڈونلڈٹرمپ کےخلاف مواخذے کی قرارداد منظور کر لی گئی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے اختیارات سے تجاوز کیا، منظوری کے بعد ٹرمپ مواخذے کا سامنا کرنے والے تیسرے امریکی مزید پڑھیں

آئندہ امریکی انتخابات میں ٹرمپ کا حریف کون، 7 ڈیمو کریٹس امیدواروں‌ کے مابین مباحثہ

واشنگٹن: (سٹی نیوز) نومبر 2020 کے امریکی انتخابات میں ٹرمپ کا مقابلہ کون کرے گا، ڈیمو کریٹک پارٹی کا صدراتی امیدوار بننے کے لیے 7 ارکان کے درمیان مباحثہ ہوا۔ سابق نائب صدر جو بائیڈن، نوجوان اور خواتین امیدواروں کے مزید پڑھیں

بھارت میں متنازع قانون کیخلاف کئی ریاستوں میں احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 شہری ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: (سٹی نیوز) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف دس ریاستوں میں احتجاج ہوا، اس دوران پولیس نے طاقت کا بھرپور استعمال کیا، فائرنگ کر کے تین شہریوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ بھارت مزید پڑھیں

خصوصی عدالت کے فیصلے سے دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوئی: چودھری شجاعت

لاہور: (سٹی نیوز) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے سے دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوئی، کسی جج کیخلاف ایسا فیصلہ آیا تو کون عملدرآمد کرے گا۔ سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے مزید پڑھیں

مشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد ہے: چیف جسٹس پاکسان

اسلام آباد: (سٹی نیوز) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا مشرف کیس پر اثرانداز ہونے کا الزام بے بنیاد ہے، تاثر دیا گیا میں نے پرویز مشرف کیس فیصلے کی حمایت کی، مزید پڑھیں