لاہور: (سٹی نیوز) پی آئی سی حملہ کیس میں انسداد ہشتگردی کی خصوصی عدالت نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
پی آئی سی حملہ کیس میں حسان نیازی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے پولیس کو وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
