ہری پور میں نواز شریف کے جلسے میں کتنے لوگوں نے شرکت کی؟ آزاد ذرائع سے بھی خبر آ گئی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ہری پور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز ہری پور میں جلسہ کیا اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس جلسے میں 80 ہزار سے ایک لاکھ تک لوگوں نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں