نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کے مجرم قرار دئیے جانے والے انیل امبانی نے اریکسن کمپنی کو بقایا جات ادا کرنے تھے ۔
انیل امبانی نے اپنے بڑے بھائی اور بھابھی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مشکل حالات میں مدد کرکے خاندان کے وقار اور روایات کوبلند کیا۔میرا خاندان ان کا ممنون و مشکور ہے ۔ہم ماضی کو بھلا کر روشن مستقبل کیلئے آگے بڑھنے کی کوشش کرینگے
