سماجی رہنمامرزا عامر شہزاد نے متحدہ سٹوڈنٹس پاکستان یوتھ بنانے کا اعلان کر دیا

حاصل پور میں نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی سیاسی نفرتیں اور تنظیمی و مذہبی نفرتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سماجی رہنمامرزا
عامر شہزاد نے متحدہ سٹوڈنٹس پاکستان یوتھ بنانے کا اعلان کر دیا

عامر شہزاد کا اس موقع پر کہناتھاکہ تمام نوجوانوں کو ایسی تربیت دیں گے کہ وہ معاشرے میں اچھے انسانوں کے نام سےپہچانے جائیں اور وہ ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں گے جس میں نا تو ملک سیاست ہوگی نا مذہبی سیاست اور نا ہی کوئی تنظیم بازی کی سیاست ہوگی نوجوانوں کی کردار سازی کر کے انہیں ایک رول ماڈل بناوں گا ۔ان شاء اللہ

اپنا تبصرہ بھیجیں