امریکن نیوی آپریشنز کے چیف جان رچرڈسن نے اپنے چینی ہم منصب سے ویڈیو کال کے ذریعے شمالی کوریا کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کو بند کرنے کے لئے چین کو کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکن نیوی آپریشنز کے چیف جان رچرڈسن نے اپنے چینی ہم منصب سے ویڈیو کال کے ذریعے شمالی کوریا کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کو بند کرنے کے لئے چین کو کردار ادا کرنے کی اپیل کی مزید پڑھیں

۔ایزابیل کی عمر صرف 12 سال ہے لیکن وہ ایک بیوٹی کمپنی کی مالک ہے

برمنگھم(ویب ڈیسک)نوعمر بچوں کو کھیل کود اور والدین کو ستانے کے سوا کوئی کام نہیں ہوتا لیکن برطانوی لڑکی ایزابیل ذرا مختلف ہے، بلکہ بہت ہی مختلف ہے۔ایزابیل کی عمر صرف 12 سال ہے لیکن وہ ایک بیوٹی کمپنی کی مزید پڑھیں

یہ بیج وٹامن بی، تھائی مائین، فولئیٹ، نیاسین، پروٹینز اور دیگر منرلز سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن انجانے میں ہم انہیں پھینک دیتے ہیں

لندن(ویب ڈیسک) گرمیوں کے موسم میں ہر کوئی تربوزبہت شوق سے کھاتا ہے لیکن اس کے بیج ہم پھینک دیتے ہیں۔یہ بیج وٹامن بی، تھائی مائین، فولئیٹ، نیاسین، پروٹینز اور دیگر منرلز سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن انجانے میں ہم مزید پڑھیں

پاکستانی طالب علم نے اپنی مدد آپ کے تحت الیکٹرک بائیک بنا کر پوری دنیا میں ملک وقوم کا نام روشن کردیا

لاہور(سٹی نیوز)پاکستانی طالب علم نے اپنی مدد آپ کے تحت الیکٹرک بائیک بنا کر پوری دنیا میں ملک وقوم کا نام روشن کردیا، یہ الیکٹرک بائیک 60کلومیٹر فی گھنٹہ تک دوڑ سکتی ہے اور پوری بیٹری چارج ہونے میں تقریباً مزید پڑھیں

عمران خان کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں ان کی پارٹی کامیاب ہوگی اور کپتان اگلے وزیر اعظم پاکستان ہوں گے

نیویارک(ویب ڈیسک)ماہرفلکیات آغابہشتی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں میاں نواز شریف اور ان کے وکلاء کو کافی ہزیمت اٹھانی پڑ رہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ میاں صاحب چند دنوں کے مہمان ہیں لیکن ستاروں کی مزید پڑھیں

پاناما عملدر آمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید شیخ نے وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی تعریف کی

اسلام آباد (سٹی نیوز) پاناما عملدر آمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید شیخ نے وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل کو وکالت چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (سٹی نیوز) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل کو وکالت چھوڑنے کا مشورہ دیدیا۔ پاناما عملدرآمد کیس میں تین رکنی بینچ کے سامنے اپنے موکل اسحاق ڈار کی جانب سے 34سالہ ٹیکس ریکارڈ پیش مزید پڑھیں

جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا ہے کہ نا اہلی کیلئے مریم نواز کا نیلسن اور نیسکول کمپنی کی بینی فیشل ہونا کافی نہیں ہے بلکہ معاملہ کفالت کا آئے گا

اسلام آباد (سٹی نیوز) جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا ہے کہ نا اہلی کیلئے مریم نواز کا نیلسن اور نیسکول کمپنی کی بینی فیشل ہونا کافی نہیں ہے بلکہ معاملہ کفالت کا آئے گا۔ پی ٹی آئی کے وکیل مزید پڑھیں