فیلڈر نے سن گلاسز (عینک) آنکھوں پر لگانے کے بجائے اپنے سر پر پہنی کیپ پر سجا رکھی تھی اور یہی بات محمد عامر کو مزید غصے میں مبتلا کر گئی

لندن (سٹی نیوز) کرکٹ میچ کے دوران کسی فیلڈر سے کیچ چھوٹ جائے تو باؤلر کو شدید غصہ آتا ہے اور پاکستانی باؤلر محمد عامر اس معاملے میں خاصے پرجوش اور غصیلے ثابت ہوئے ہیں۔ چیمپینز ٹرافی میں بھارت کیخلاف مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان نے امریکہ کو دھوکہ دیا ہے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی فوجی امداد مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ٹرمپ کا خیال ہے کہ پاکستان امریکہ کو دھوکہ دے رہا ہے۔ امریکی صدر ان دنوں نئی افغان پالیسی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف نفسیاتی مریض بن چکے ہیں اور اب راتوں کو بھی اٹھ اٹھ کر یہ کہتے ہیں کہ ’’مجھے کیوں نکالا، مجھے کیوں نکالا؟‘‘

راولپنڈی (سٹی نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نفسیاتی مریض بن چکے ہیں اور اب راتوں کو بھی اٹھ اٹھ کر یہ کہتے ہیں کہ ’’مجھے کیوں نکالا، مجھے کیوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی حکومت نے پنجاب سے مدد لینے پر رضا مندی ظاہر کردی

لاہور (سٹی نیوز) خیبر پختونخوا میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے حکومت پنجاب نے موبائل ہیلتھ یونٹس کے بعد پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے مزید امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان محکمہ مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پرویز رشید کے بعد نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی ’’کھری کھری‘‘ سنا دی

اسلام آباد (سٹی نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پرویز رشید کے بعد نئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی ’’کھری کھری‘‘ سنا دی ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

صحافی جب سوالات کرتے ہیں تو وہ پریس کانفرنس سے اٹھ کر چلے جاتے اور سوالوں کے جواب دینے سے گریز کرتے ہیں

اسلام آباد ( سٹی نیوز ) سینیٹر پرویز رشید کی جانب سے وزارت داخلہ اور چودھری نثار پر تنقید کے بعد چودھری نثار نے جوابی پریس کانفرنس کا اعلان کیا تو اس بارقوم اور میڈیا کا خیال تھا کہ وہ مزید پڑھیں

شریف فیملی کوآج کی طلبی کے حوالے سے قومی احتساب بیورو کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں ملاجس کی وجہ سے نیب کے سامنے وہ پیش نہیں ہوئے

لاہور(سٹی نیوز) ترجمان شریف فیملی نے کہا ہے کہ آج قومی احتساب بیورو میں طلبی کے حوالے سے انہیں کوئی بھی نوٹس موصول نہیں ہوا ، اس لیے کوئی بھی خاندان کا فرد نیب کے روبرو پیش نہیں ہوا۔ میڈیا مزید پڑھیں

چوہدری نثار آج کل کنفیوڑ لگ ر ہے ہیں ،انہیں مشورہ دوں گا کہ جو بھی کہنا ہے کھل کر کہیں اور کھل کر کھیلیں

راولپنڈی(سٹی نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار جو کہنا چاہ رہے ہیں وہ کہہ نہیں پارہے ،میں مشورہ دوں گا وہ جو بھی کہنا چاہتے ہیں کھل کرکہیں۔چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر مزید پڑھیں

ایک اونٹ گجرات آمد کے موقع پر بھی ذبح کیا گیا جو کہ کرائے کا نکلا اور جس کا مالک اب دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

لاہور (سٹی نیوز) سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور ریلی میں کئی مقامات پر بکرے اور اونٹ صدقے کے طور پر ذبح کئے گئے تھے۔ ان ہی میں سے ایک اونٹ گجرات آمد مزید پڑھیں