وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: (سٹی نیوز) ایون صدر میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات ہوئی، یہ ملاقات چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری میں ہوئی۔

ملاقات میں صدر مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس گلزار احمد بھی موجود تھے، صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس گلزار احمد کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں