پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری، حکومت نے نیب، نیب نے حکومتی نام مسترد کر دیئے

لاہور (ویب ڈیسک)پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری پر حکومت اور نیب آمنے سامنے آ گئے، نیب اور حکومت نے ایک دوسرے کے نام مسترد کر دیئے۔
پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تقرری میں نیا موڑ آ گیا۔ حکومت نے نیب کے دیئے پانچوں نام مسترد کر دئیے ہیں۔ حکومت نے اپنے 3 نام چیئرمین نیب کو بھجوا دیئے ہیں۔ تاہم چیئرمین نیب نے حکومت کی مرضی کے افراد تعینات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ نیب پراسیکیوٹر جنرل کا تقرر نہ ہونے سے نیب کے اہم امور التواءکا شکار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں