نقیب اللہ محسود قتل کیس،پولیس کا راﺅ انوار کے گھر چھاپہ،2 اہلکار گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک)نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مار کر 2 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا، پکڑے گئے ملزموں میں راﺅ انوار کا ایک مخبر بھی شامل ہے۔
پولیس کی ٹیم نے رات گئے راﺅ انوار کے گھر پر چھاپہ مارا اور سابق ایس ایس پی ملیر کے گھر میں موجود 2 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ،پکڑے گئے ملزموں میں راﺅ انوار کا ایک مخبر بھی شامل ہے،زیرحراست پولیس اہلکاروں سے تفتیش کی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں