پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چھٹی فرنچائز ملتان سلطانز نے قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔

لاہور (سٹی نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چھٹی فرنچائز ملتان سلطانز نے قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے کیا گیا۔ شعیب ملک نے گزشتہ سیزن میں بھی ملتان سلطانز کی قیادت کی تھی تاہم ان کی ٹیم ابتدائی میچوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے بعد قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں