تحریک انصاف نے ن لیگ کی آج پھر تین بڑی وکٹیں گرا دی،تینوں رہنما عمران خان کے قافلے میں شامل

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک)تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی آج پھر تین بڑی وکٹیں گرادی اورتینوں رہنما عمران خان کے قافلے میں شامل ہونے کیلئے تیار ہو گئے ۔

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ن لیگ کے ایم این اے عاشق گوپانگ، ایم پی اے عامر گوپانگ اور سطبطین رضا نے ملاقات کی، تینوں رہنماﺅں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا گیا، تینوں رہنما تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعدکریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں