گوجرانوالہ: سستی اشیا کی فراہمی کیلئے ماڈل بازار کو سہولت بازار میں تبدیل کر دیا گیا

گوجرانوالہ: (سٹی نیوز) عید الاضحی کی آمد سے قبل گوجرانوالہ میں شہریوں کو سستی اشیاء فراہم کرنے کے لیے ماڈل بازار کو سہولت بازار میں تبدیل کر دیا گیا۔ کریانہ، سبزی، پھل اور گوشت کی قیمتوں میں اپنی مدد آپ مزید پڑھیں

’شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کا ’ڈبلیوز‘ کے ساتھ موازنہ کرنا قبل از وقت ہے‘

لاہور: (سٹی نیوز) قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کا ’ڈبلیوز‘ (وسیم اکرم اور وقار یونس) کے ساتھ موازنہ کرنا قبل از وقت ہے۔ امید ہے دونوں مزید پڑھیں

انگلینڈ سیریز تیاریاں، قومی ٹیم آج سے پھر دو سیشنز میں پریکٹس کریگی

لندن: (سٹی نیوز) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم آج سے پھر دو سیشنز میں پریکٹس کرے گی، ادھر محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ آج ہو گا جس میں کلیئرنس کے بعد وہ مانچسٹر مزید پڑھیں

امریکہ میں نسلی امتیاز کیخلاف دھرنے پر پولیس کا دھاوا، متعدد افراد زخمی

واشنگٹن: (سٹی نیوز) امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف جاری دھرنے پر پولیس نے دھاوا بول دیا، آنسو گیس کے شیل پھینکے جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ جدید اسلحے سے لیس امریکی مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا وبا کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہو سکتی ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: (سٹی نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس وبا کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہو سکتی ہے۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ صدر منتخب ہونے پر مسلمانوں مزید پڑھیں

مظفر گڑھ لیہ روڈ چوبارہ میں سب سے بڑا سپشل اکنامک زون بنانے کا فیصلہ

لاہور: (سٹی نیوز) بزدار حکومت نے مظفر گڑھ لیہ روڑ چوبارہ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سپشل اکنامک زون بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ وزارت صنعت و تجارت نے پلان مرتب کرلیا۔ عثمان بزدار نے ابتدائی معاملات کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبر بھیجنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی

کراچی: (سٹی نیوز) سوشل میڈیا پر کسی بھی خبر کو بغیر تصدیق آگے بھیجنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کسی بھی خبر کی تصدیق کیے بغیر سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ سے فارورڈ کرتے وقت احتیاط مزید پڑھیں