پولیس نے شیر زمان کو گرفتار کرنے کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے

لاہور (سٹی نیوز)ملتان پولیس نے صدر ملتان ہائیکورٹ بار شیر زمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی، کیس کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کی،ؤؤ جس میں موقف اختیار کیاگیا کہ پولیس نے شیر زمان کو گرفتار کرنے کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے لیکن گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی جس پر عدالت نے شیر زمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کو 8 ستمبر تک کی مہلت دیدی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں