ڈھاکہ (ویب ڈیسک) شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر بن گئے ، انہوں نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کے خلاف میچ میں 2 وکٹیں لیکر یاسر عرفات کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑا۔یاسر عرفات نے 281 جبکہ آفریدی نے 283 وکٹیں لے رکھی ہیں۔
Load/Hide Comments