پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک کرنسی سمگلنگ کی کوشش میں مسافر گرفتار

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی دبئی جانے کی کوشش محکمہ کسٹمز نے ناکام بنادی ہے ، یاد رہے کہ اس سے قبل ماڈل ایان علی بھی بیرون ملک ڈالر لے جانے کی کوشش میں پکڑی گئی تھیں ۔
کسٹمز حکام کے مطابق باچاخان ایئرپورٹ سے دبئی جانیوالے مسافرسے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمدکرلی گئی ہے ، برآمدہونیوالی کرنسی میں 3 لاکھ 10 ہزارسعودی ریال اور22 لاکھ 90 ہزاردرہم شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں