”کیا آپ نے مچل جانسن کو دیکھ کر یہ سٹائل بنایا ہے اور۔۔۔“ وہاب ریاض نے اس سوال پر ایسا جواب دیدیا کہ رپورٹر بھی حیران رہ گئے، جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

دبئی (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کھلاڑی وہاب ریاض کی مونچھیں اس وقت سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں تبصرہ کرنے میں مصروف ہے۔

ایسے میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض نے آسٹریلوی باﺅلر مچل جانسن سے متاثر ہو کر یہ سٹائل اپنایا ہے لیکن خود وہاب ریاض کا اس بارے میں کیا کہنا ہے؟ جان کر آپ بھی انہیں داد دیں گے۔
یہ لوگوں کو اپنا ‘حوصلہ’ دکھانے کا ان کا ایک طریقہ ہے۔میری خواہش ہے کہ میں اس پی ایس ایل سیریز میں ایک بار پھر وہی کارکردگی دکھاسکوں جس کیلئے وہاب ریاض بحیثیت فاسٹ بائولر جانا جاتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ سٹائل مجھے یہ بات یاد دلاتا رہے گا کہ میں کون ہوں، مجھے اس ٹورنامنٹ میں کیا کرنا ہے اور کیسے پرفارم کرنا ہے۔“

اپنا تبصرہ بھیجیں