اسلام آباد ہائیکورٹ: مسابقتی کمیشن کی چیئر پرسن اور ممبران کی تقرری غیر آئینی قرار

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کی چیئر پرسن اور ممبران کی تقرری کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا ایک ماہ میں ان عہدوں پر شفاف انداز میں تعیناتی کی جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کے ارکان کی تقرری پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چیئر پرسن اور ممبران مسابقتی کمیشن کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں