وہاڑی (حسن جاوید)وائس چیئرمین سردار غلام مرتضی ڈوگر میونسپل کمیٹی وہاڑی نے چیئرمین میونسپل کمیٹی وہاڑی کے استعفیٰ کے بعد سیکشن 82پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت بطور چیئرمین چارج سنبھال لیا اور کام شروع کردیا۔ اس موقع پر چوہدر ی عمار اعجاز کونسلر، رانا فخر السلام کونسلر، حکیم سعید کونسلر، چوہدری جاوید انور، رانا محبوب ، شاہد نیاز کونسلر ، صحافی اور شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی
Load/Hide Comments