موبائل کارڈ پر ٹیکس عائد نہیں کیاگیا، ایف بی آر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کہا ہے کہ درآمدی موبائل فونز پر کمبائن ٹیکس لاگو ہوگا، سپریم کورٹ کی ہدایت پر موبائل کارڈ پر ٹیکس عائد نہیں کیا۔ایف بی آر کے ممبر پالیسی نے اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس کی شرح کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ 10ہزارکیموبائل فون پر400 روپے، 28 ہزارکیفون پر4 ہزار روپیاور ایک لاکھ5 ہزار کیموبائل فون پر8 ہزارروپیٹیکس ہوگا۔ممبر پالیسی کا کہنا تھا کہ 60 ہزارمالیت کیموبائل فون پر 6ہزارروپے،ڈیڑھ لاکھ روپیکے فون پر 23 ہزارروپیجبکہ ڈیرھ لاکھ سیزیادہ مالیت کیفون پر41ہزارروپیٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں