پی آئی سی ڈاکٹرز نے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا آپ کو یہاں نہیں رکھیں گے ،نوازشریف کی لیگی رہنماﺅں سے گفتگو

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پی آئی سی ڈاکٹرز نے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا آپ کو یہاں نہیں رکھیں گے ،نوازشریف نے کہا کہ چیک اپ سے پہلے ہی بتادیا گیا تھا ہسپتال میں داخل نہیں کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں پرویز رشید، خرم دستگیر،طلال چودھری اوردیگر نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف لیگی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی سی ڈاکٹرز نے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا آپ کو یہاں نہیں رکھیں گے ،انہوں نے کہا کہ چیک اپ سے پہلے ہی بتادیا گیا تھا ہسپتال میں داخل نہیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں