جلالپوربھٹیاں علاقہ ونیکےتارڑ کےشراب میں دھت بااثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد

جلالپوربھٹیاں علاقہ ونیکےتارڑ کے بااثر افراد شراب میں دھت غریب محنت کش پر تشدد کیا محمد عثمان نامی شخص اور اس کے والد کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا. علی حمزہ اور حسن نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنایا کیا تارڑ برادری کے بااثر افراد نے باپ اور بیٹے پر بہمانہ تشدد کیا. غریب محنت کش کے والد کی مدعت میں درخواست تھانہ ونیکے تارڑ میں دائر کی گئی پولیس تھانہ ونیکے تارڑ بااثر افراد کے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر کر رہی ہےمتاثرین کا ڈی پی او حافظ آباد ساجد کیانی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں