بدين میں قائم جانوروں کی لیبارٹری غیر فعال

بدين میں قائم جانوروں کی لیبارٹری غیر فعال بن گئی ہے 2013، میں قایم لیبارٹری میں اب تک عملہ مقرر نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے بدین میں جانوروں کی بیماریوں کا علاج ناممکن بن رہا ہے اور ایک کروڑ سے زائد مال مویشی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو تا ہے لیکن بیماریوں کا پتہ نہیں چلتا کہ ان کو کونسی بیماری ھے جس سے اکثر جانوروں کی اموات ہوجاتی ہے جب کہ پرائیویٹ وٹرنری ڈاکٹر علاج کرنے جاتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کے جانور مررھے ہیں اور سرکاری وٹرنری ڈاکٹروں کی ٹیمیں تشکیل نادینے کی وجہ سے جانوروں کی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے بدین کے مال مویشی مالکان نے مطالبہ کیا ہے کہ جانوروں کی لیبارٹری میں عملا مقرر کیا جائے اور جانور کی بیماریوں کی چکاس کر کے ان کا وقت پر علاج لیا جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں