اسلام آباد یونائیٹڈ نے بپھری ہوئی ملتان سلطانز کو ’نتھ‘ ڈال دی، میچ کے شروع میں ہی ایسی حالت کر دی کہ کھلاڑیوں کو دن میں بھی ’سوہن حلوہ‘ نظر آنے لگا

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کو شکست سے دوچار کرنے والی ملتان سلطانز کی ٹیم کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ’نتھ‘ ڈال دی ہے اور صرف 24 سکور پر ہی اس کے 3 اہم کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دئیے ہیں۔
دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو پہلے دو میچوں میں مسلسل نصف سنچری بنانے والے خطرناک بلے باز صرف 8 کے مجموعی طور پر 6 رنز بنا کر آؤٹ ہو رومان رئیس کی گیند پر آصف علی کے ہاتھوں کیچ ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں