فیصل آباد (ویب ڈیسک) بھارت کا سیلابی پانی کے ساتھ نالہ ڈیک کے پشتوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔
مبینہ پولیس مقابلے میں 10 سالہ امل کی ہلاکت، سپریم کورٹ نے کمیٹی قائم کردی،نجی ہسپتال کا مالک طلب
نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر بھارت سے بہہ کر آنے والی 2بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئیں۔ مائنز 18پاﺅنڈ وزنی ہیں۔
اینٹی مائنز کی اطلاع مقامی لوگوں نے پولیس کو دی، پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ نارووال کی ٹیم کو اطلاع دی جس پر بی ڈی ایس نے موقع پر پہنچ کر مائنز کو اپنے قبضہ میں لے کر ناکارہ بنا دیا ہے۔