ممبئی:معروف بھارتی ٹی وی اداکار گورو اروڑا نے خود کو مرد سے عورت میں تبدیل کر لیا

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی ٹی وی اداکار گورو اروڑا نے خود کو مرد سے عورت میں تبدیل کر لیا ہے اور ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گورو اڑورا مزید پڑھیں

سعد رفیق ذوالفقار کھوسہ کو منانے کیلئے فیملی کے ہمراہ انکے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے سابق رہنما ذوالفقار کھوسہ کی آصف زرداری سے ملاقات کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی ذوالفقار کھوسہ کو منانے کیلئے فیملی کے ہمراہ ان کے گھر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے مزید پڑھیں

لاہور:سپاٹ فکسنگ میں جیل کی سزا کاٹنے کے بعد کرکٹ کے میدان میں دوبارہ واپس آنے والے محمد آصف نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لی

لاہور (نیوز ڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں جیل کی سزا کاٹنے کے بعد کرکٹ کے میدان میں دوبارہ واپس آنے والے محمد آصف نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔ محمد آصف نے قائداعظم ٹرافی کے دوران مزید پڑھیں

سکندر بشیر صاحب! آپ ہروقت ٹینشن میں کیوں رہتے ہیں؟،کبھی نارمل موڈمیں بھی رہا کریں،چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور وکیل صفائی میں مکالمہ ہوا،چیف جسٹس ثاقب نثار نے وکیل سکندر بشیر استفسار کیا کہ آپ ہروقت ٹینشن میں کیوں رہتے ہیں؟،کبھی نارمل موڈمیں مزید پڑھیں

ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے رواں سال دسمبر میں شادی کا فیصلہ کر لیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) ”بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے رواں سال دسمبر میں شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ “ یہ خبریں بھارتی میڈیا میں زور شور سے چل رہی ہیں ان کی بنیاد مزید پڑھیں

سڈنی:سابق آسٹریلین امپائر ڈیرل ہیئر نے شراب خانے میں کام کے دوران کرپشن اور رقم چرانے کا جرم تسلیم کر لیا

سڈنی(نیٹ نیوز) سابق آسٹریلین امپائر ڈیرل ہیئر نے شراب خانے میں کام کے دوران کرپشن اور رقم چرانے کا جرم تسلیم کر لیا ہے جس پرآسٹریلین عدالت نے ان سے 18 ماہ تک اچھا رویہ برقرار رکھنے کا بانڈ بھروایا مزید پڑھیں

لاہور:صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موبائل فونز کے ذریعے ویڈیوز اور تصاویر بنا کر نیٹ پر اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موبائل فونز کے ذریعے ویڈیوز اور تصاویر بنا کر نیٹ پر اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا، عریاں اور نیم عریاں تصاویر اور ویڈیوز نے معاشرے کو تباہی کے مزید پڑھیں

گوادرصرف ایک نام نہیں بلکہ بلوچی زبان کے دو لفظوں ’گوات‘ اور ’در‘ کا مجموعہ ہے جس کا مطلب ’ہوا کا دروازہ‘ ہے

گوادر (نیوز ڈیسک) گوادر شہر اپنی بندرگاہ اور دفاعی اہمیت کے لحاظ سے دنیا بھرمیں مشہور ہے لیکن سی پیک منصوبہ شروع ہونے کے بعد اس کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے، پاکستان کا بچہ بچہ گوادر کو مستقبل کے مزید پڑھیں

حیدر آباد : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم پاکستان کے سیکٹر انچارج ڈاکٹر نوشاد سخی جاں بحق ہو گئے

حیدر آباد (نیوز ڈیسک)حیدر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم پاکستان کے سیکٹر انچارج ڈاکٹر نوشاد سخی جاں بحق ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر نوشاد اپنے بچوں کو سکول چھوڑ کر گھر جا رہے تھے مزید پڑھیں

کراچی: کسٹمز حکام نے کراچی میں کارروائی کے دوران 32 ٹن بھارتی کپڑا پکڑ لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کسٹمز حکام نے کراچی میں کارروائی کے دوران 32 ٹن بھارتی کپڑا پکڑ لیا۔ کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی سائٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں سے 32 ٹن بھارتی کپڑاپکڑاگیا۔ مزید پڑھیں