سعد رفیق ذوالفقار کھوسہ کو منانے کیلئے فیملی کے ہمراہ انکے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے سابق رہنما ذوالفقار کھوسہ کی آصف زرداری سے ملاقات کے بعد وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی ذوالفقار کھوسہ کو منانے کیلئے فیملی کے ہمراہ ان کے گھر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سابق رہنما ذوالفقار کھوسہ جو ناراض ہوکر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔ذوالفقار کھوسہ نے یہ کہہ کر پارٹی میں واپس آنے سے معذرت کرلی کہ اب بہت دیر ہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں