آخری بار کب نہائی تھی، یاد نہیں: گلوکارہ لیڈی گاگا

نیویارک: (سٹی نیوز) آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ انہیں نہیں یاد کہ وہ آخری بار کب نہائی تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ٹویٹ میں لیڈی گاگا نے اس مزید پڑھیں

ٹورنٹو:انجری کا شکار کینیڈین آندریسکوٹینس ایونٹ 2020ء سے آؤٹ

ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) کینیڈین ٹینس سٹار آندریسکو کا انجری کے باعث نئے سال کا فاتحانہ آغاز کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، نیوزی لینڈ میں سیزن کے پہلے ایونٹ سے آؤٹ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

5 وکٹیں حاصل کرنیکا اعزاز والد کے نام کرتا ہوں: نسیم شاہ، والدہ کے ذکر پر آبدیدہ

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز والد کے نام کرتا ہوں، پہلے یہ اعزاز میں اپنی والدہ مزید پڑھیں

دورہ پاکستان، پی سی بی کا سخت موقف، بنگلا دیش ٹیم بھیجنے کیلئے رضا مند

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی طرف سے ’سخت مؤقف‘ اپنانے کے بعد بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی اکڑ ختم ہونے لگی، بنگلا دیشی بورڈ کے موقف میں نرمی آنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ مزید پڑھیں

بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کیخلاف مظاہرے، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی احتجاج میں شرکت

نئی دہلی: (سٹی نیوز) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہرے مودی حکومت کےلیے بڑا چیلنج بن گئے، دہلی میں منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک احتجاجی مارچ کیا جارہا ہے جہاں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر مزید پڑھیں

مودی سرکار نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا، بیروزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں وزیراعظم نریندرا مودی سرکار کی حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا۔ بیروز گاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آئی ایم ایف کیرپورٹ کے مطابق بھارت کی معیشت مزید پڑھیں

دنیا کے مسائل کو بہانے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے: پوپ فرانسس

روم: (سٹی نیوز) دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات، مرکزی تقریب ویٹی کن سٹی میں ہوئی، پوپ فرانسس نے کہا دنیا میں جو بھی مسائل ہیں انھیں بہانے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ اُدھر امریکی صدر نے اہلیہ مزید پڑھیں

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتائج، شفافیت اور ساکھ پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکلے گا، وفاقی کابینہ کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی یوم قائدؒ کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: (سٹی نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم قائدؒ کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے بہت پہلے دو قومی نظریہ مزید پڑھیں